• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل مسلمانوں کے جذبات کو مشتعل کررہا ہے، سعودی عرب

اسرائیلی صدر نے آبادکاروں کے ہمراہ مسجد ابراہیمی پر دھاوا بولااور یہودی مذہبی رسومات ادا کرتےہوئے مسجد کے تقدس کو پامال کیا تھا۔

منگل 15-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل مسلمانوں کے جذبات کو مشتعل کررہا ہے، سعودی عرب
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  سعودی عرب نےعالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ  اسرائیل کی جانب سے اسلامی مقدسات کی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے اپنی ذمہ داری قبول کرے۔

سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے گذشتہ روز جاری ایک بیان میں مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں تاریخی مسجد ابراہیمی پر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے صدر کی جانب سے آبادکاروں کے ہمراہ کئے جانے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے زور دیا کہ یہ کھلی خلاف ورزی اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کے لیے ایک دشمنانہ اور اشتعال انگیز اقدام ہے۔

سعودی عرب نےعالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ  اسرائیل کی جانب سے اسلامی مقدسات کی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے اپنی ذمہ داری قبول کرے۔

واضح رہے کہ گذشتہ تین روز قبل اسرائیلی صدر نے غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کے ہمراہ تاریخی مسجد ابراہیمی پر دھاوا بولااور یہودی مذہبی رسومات  ادا کرتےہوئے مسجد کے تقدس کو پامال کیا۔

Tags: اسرائیلیسعودی عربصیہونیفلسطینیمسجد ابراہیمییہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.