• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوجی پر حملے کا الزام، فلسطینی شہری اور اس کے بھائی کا گھر دھماکے سے اڑادیا

غاصب فوج نے 49 سالہ خروشاہ کو مارچ میں شہید کر دیا تھا اور اب ان کے مکان کو دھماکہ خیز مواد سے اڑایا دیا گیا

بدھ 09-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوجی پر حملے کا الزام، فلسطینی شہری اور اس کے بھائی کا گھر دھماکے سے اڑادیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینی شہری نے دو غیر قانونی صیہونی  آباد کاروں حلیل میناخیم یانیف اور اس کے بھائی یاگل یاکوف یانیف کو حوارہ قصبے کے پاس گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔

فلسطینی ذرائع کےمطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کےقصبے حوارا  میں دو صیہونی آبادکاروں کو ہلاک کرنے والے  فلسطینی بھائی کے گھروں کومسمار کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں فلسطینی پناہ گزینوں کے عسکر کیمپ میں عبدالفتاح خروشاہ کی قیام گاہ کو منہدم کردیا جس کے بعد  صیہونی فوج اور مزاحمت کاروں کے درمیان  رات بھر جھڑپیں ہوئی جس میں چھ فلسطینی زخمی ہوگئے۔

غاصب صہیونی فوج نے فلسطینی شہری خروشاہ پر الزام عاید کیا ہے کہ انھوں نے فروری میں دو غیر قانونی صیہونی آبادکاروں حلیل میناخیم یانیف اور اس کے بھائی یاگل یاکوف یانیف کو اس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا جب وہ مغربی کنارے میں واقع قصبے حوارا سے گذر رہے تھے۔

واضح رہے کہ غاصب فوج نے مارچ میں ایک چھاپا مار کارروائی میں 49 سالہ خروشاہ کو شہید کر دیا تھا۔اب اسرائیلی فوجیوں نے ان کے مکان کو دھماکے سے اڑایا ہے جس کے نتیجے رہائشی مکان تباہ ہوگیا۔

Tags: اسرائیلیحلیل میناخیم یانیفشہیدصیہونیفلسطینیمقبوضہیاگل یاکوف یانیف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.