• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنگ کی صورت میں لبنان کو پتھر کے دورمیں پہنچادیں گے، صیہونی وزیر کی گیڈر بھبکی

اگر یہودی ریاست پر حملہ کیا جاتا ہے تو حزب اللہ کے اثاثوں اور جنگ سے متعلق دیگر مقامات پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔

بدھ 09-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
جنگ کی صورت میں لبنان کو پتھر کے دورمیں پہنچادیں گے، صیہونی وزیر کی گیڈر بھبکی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل پر حملے کی غلطی نا کی جائے ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن ہم اپنے شہریوں، فوجیوں اور خودمختاری کے دفاع کے لیے تیار ہیں۔

اسرائیلی میڈیا ذرائع کےمطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرئیل کے وزیر دفاع یوو گیلنٹ  نےماؤنٹ ڈوف(جبل رس )  میں  اسرائیلی فوج کی تقریب  سے خطاب کرتے ہوئے نے لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ جو اسرائیل کے لئے ایک ڈرونا خواب بنی ہوئی ہے کو گیڈر بھبکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل پر حملہ کیا گیا تو وہ حزب اللہ پر حملہ کرنے اور "لبنان کو پتھر کے دور میں واپس لوٹنے” سے دریغ نہیں کریں گے۔

انھوں نے کہا کہ لبنان کی حزب اللہ کے ساتھ ہمہ گیر جنگ کی صورت میں "لبنان کو پتھر کے دور میں واپس بھیجنے کے لیے تیار ہیں”۔

وزیر دفاع یوف گیلنٹ نے حزب اللہ اور لبنانی حکومت کو خبردار کیا کہ اگر اسرائیلی یہودی ریاست پر حملہ کیا جاتا ہے تو حزب اللہ  کے اثاثوں اور جنگ سے متعلق دیگر مقامات پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔

انھوں نے کہا کہ "حزب اللہ اسرائیل پر حملے کی غلطی نہ کریں،  ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن ہم اپنے شہریوں، فوجیوں اور خودمختاری کے دفاع کے لیے تیار ہیں۔ "

Tags: اسرائیلیجبل رسحزب اللہصیہونیلبنانماؤنٹ ڈوفیوو گیلنٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.