• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

تل ابیب میں حملہ، صیہونی آبادکار ہلاک، دو زخمی

حملے کے بعد موقع پر موجود صیہونی پولیس نے 27 سالہ فلسطینی مزاحمت کار کو فائرنگ کرکے شہید کردیا

پیر 07-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
تل ابیب میں حملہ، صیہونی آبادکار ہلاک، دو زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی نوجوان نے صیہونی آبادکاروں پر فائرنگ کی جس سے ایک آبادکار موقع پر جہنم واصل ہوا جبکہ دیگر دو شدید زخمی ہوگئے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست کے میڈیا ذرائع کے مطابق ہفتے کے روز غاصب ریاست کے نام نہاد  دارالحکومت "تل ابیب”  میں  مقبوضہ جنین سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ فلسطینی نوجوان کامل محمود ابوبکر نے  غیر قانونی صیہونی آباد کاروں کے ایک گروپ پر فائرنگ کی، جس سے  ایک آبادکار موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ کچھ زخمی ہوئے۔ان میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

حملے کے بعد موقع پر موجود صیہونی پولیس نے فلسطینی مزاحمت کار کو فائرنگ کرکے شہید کردیا، اس واقعے کے بعد اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ترجمان حازم قاسم نے کہا کہ ہماری بہادر مزاحمت قابض اور اس کے آباد کاروں کے خلاف حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔

یہ مزاحمتی قوتوں کی جانب سے قابض دشمن کو الجھانے کی صلاحیت کا نیا ثبوت ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ "یہ کارروائیاں قابض ریاست  کے جرائم کا ایک فطری ردعمل ہیں، جس نے مغربی کنارے میں ہمارے عوام کے خلاف اس کی جارحیت  میں اضافے کے بعد کی جا رہی ہیں۔

Tags: اسرائیلیتل ابیتشہیدصیہونیفلسطینیمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.