• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنین کے شہداء کا انتقام لیا جائے گا، حماس کا اعلان

صیہونی دشمن نے ہمارے تین فلسطینیوں کو شہید کیا، وہ اپنے جرائم کی قیمت ادا کیے بغیر نہیں رہے گا‘‘۔

پیر 07-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جنین کے شہداء کا انتقام لیا جائے گا، حماس کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صیہونی  دشمن اپنے جرائم کی قیمت چکانے سے نہیں بچ سکے گا،  دشمن کو فلسطینی شہریوں کے قتل کی  بھاری قیمت چکانا ہوگی۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے جرائم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے  گذشتہ روز مقبوضہ غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں تین فلسطینیوں نائف ابو صویس، خلیل ابو نعسہ اور براء کرامہ کے صیہونی دشمن کے ہاتھوں شہادت پر اپنے بیان میں  شہداء کا انتقام لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ’’دشمن نے ہمارے تین فلسطینیوں کو قتل کیا، وہ اپنے جرائم کی قیمت ادا کیے بغیر نہیں رہے گا‘‘۔

Tags: اسرائیلیحازم قاسمحماسشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.