• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 15 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے ہاتھوں 18 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے گھروں میں تلاشی کے نام پر لوٹ مار شروع کی جس کے ردعمل میں نوجوانوں نے غاصب فوج پر پتھراؤ کیا

جمعہ 04-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے ہاتھوں 18 سالہ فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شہید ابو سعن  نے اس سال ہائی اسکول میں  امتیازی نمبروں سے کامیابی حاصل کی تھی، صیہونی فوجی نےابو سعن کو انتہائی قریب سے سر میں گولی مار کر شہید کیا۔

فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا کی رپورٹ کےمطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج نے آج صبح  مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر تلکرم پر دھاوا بولتے ہوئے فلسطینیوں کے گھروں میں تلاشی کے نام پر لوٹ مار شروع کی اور رہائشیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے ردعمل میں فلسطینیوں نوجوانوں نے غاصب فوج پر پتھراؤ کیا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اس دوران غاصب فوجی نے طولکرم کے مشرق میں واقع نور شمس پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے  اٹھارہ سالہ محمود ابو سعن کو انتہائی قریب سے سر میں گولی مار کر شہید کردیا۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیطولکرمفلسطینیمحمود ابو سعنمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.