• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

متحدہ امارات کے صدر کےبھائی کی وفات: اسماعیل ھنیہ کی تعزیت

الشیخ سعید بن زید آل نہیانطویل علالت کے بعد انتقال کرگئے تھے۔

اتوار 30-07-2023
in حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
متحدہ امارات کے صدر کےبھائی کی وفات: اسماعیل ھنیہ کی تعزیت
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سربراہ حماس نے الشیخ محمد بن زاید اور امارات کے برادر عوام سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت کی دعا کی۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی جبر کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے متحدہ عرب امارات کے صدر الشیخ محمد بن زاید النہیان کو ان کے بھائی ابوظبی کے حکمران کے نمائندہ الشیخ سعیدبن زید آل نھیان کے انتقال پر تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔

سربراہ حماس نے الشیخ محمد بن زاید اور امارات کے برادر عوام سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے  مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کی دعا کی ۔اپنے پیغام میں انھوں نے دعا کی کہ  اللہ مرحوم کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

واضح رہے کہ الشیخ سعید بن زید آل نہیانطویل علالت کے بعد انتقال کرگئے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.