• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ترک صدر طیب اردگان کی فلسطینی ہم منصب محمود عباس سے ملاقات 

دونوں رہنماوں نے اسرائیل فلسطین تنازع میں تازہ ترین پیش رفت  اور  خطے میں دو ریاستی حل کے وژن کے مطابق اٹھائے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

منگل 25-07-2023
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
ترک صدر طیب اردگان کی فلسطینی ہم منصب محمود عباس سے ملاقات 
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ترک صدر ایک سال کے وقفے کے بعد دارالحکومت انقرہ میں فلسطینی صدر محمود عباس کی دوسری مرتبہ میزبانی کررہے ہیں۔

ترک صدر رجب طیب اردگان سے فلسطینی ہم منصب سے  صدارتی محل  میں میں ملاقات کی ، دونوں رہنماوں نے اسرائیل فلسطین تنازع میں تازہ ترین پیش رفت  اور  خطے میں دو ریاستی حل کے وژن کے مطابق اٹھائے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق  فلسطینی صدر محمود عباس نے آج صدارتی محل  میں ترک صدر رجب طیب اردگان سے ون آن ون ملاقات کی ، ملاقات میں  غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے حالیہ  پرتشدد کارروائیوں اور اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں  صیہونی آبادکاروں کے حملوں سمیت اور  خطے میں دو ریاستی حل کے وژن کے مطابق اٹھائے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

واضح رہے کہ ترک صدر ایک سال کے وقفے کے بعد دارالحکومت انقرہ میں فلسطینی صدر محمود عباس کی دوسری مرتبہ میزبانی کررہے ہیں۔

Tags: انقرہترک صدرطیب اردگانفلسطینیمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.