• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رواں سال غاصب صیہونی فوج نے 570 کمسن فلسطینی بچوں کو گرفتار کیا

اسرائیلی پولیس نے چھ سالہ فلسطینی بچے محمد ابراہیم العباسی کو بھی تفتیش کےلئے پولیس اسٹیشن میں طلب کیاہے

منگل 25-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رواں سال غاصب صیہونی فوج نے 570 کمسن فلسطینی بچوں کو گرفتار کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران اٹھارہ سال سے کم عمر فلسطینی  بچوں کی گرفتاری کے کیسز 570 تک پہنچ گئے، جو گذشتہ  سال کے مقابلے میں 15 فیصد زیادہ ہے۔

فلسطین سینٹر فار پریزنر اسٹڈیز کے ترجمان ریاض الاشقر نے بتایا ہے کہ سال 2023 کی پہلی ششماہی کے دوران  غیر قانی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کی گرفتایوں کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، رواں سال اٹھارہ سال سے کم عمر فلسطین بچوں کی گرفتاری کے کیسز 570 تک پہنچ گئے، جو کہ پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 15 فیصد زیادہ ہے ۔

گذشتہ سال کم عمر فلسطینی بچوں کی گرفتاری کے کیسز 485 تک تھی ۔ زیر حراست افراد میں سے 29 کی عمریں 12 سال سے کم ہیں، جن میں سلوان قصبےسے تعلق رکنے والے دو بچے ریان ابو ریان 10 سال کی عمر کے ہیں جبکہ ایک 10 سالہ بچہ عمر النطشہ کا تعلق بطن الحوا محلے سے ہے۔[

 قابض پولیس نے یروشلم کے بچے محمد ابراہیم العباسی جس کی عمر صرف 6 سال تھی کو اس بہانے پولیس اسٹیشن میں تفتیش کے لیے طلب کیاتھا۔

Tags: اسرائیلیانشتہصیہونیفلسطینیکمسن فلسطینیمقبوضہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.