• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت کاروں کا حملہ، صیہونی فوجی زخمی، تینوں فلسطینی شہید

رائع کا کہنا ہے کہ حملے میں صیہونی فوجی زخمی ہوئے تاہم اس کی اطلاعات نہیں دی گئیں ہیں

منگل 25-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزاحمت کاروں کا حملہ، صیہونی فوجی زخمی، تینوں فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ تینوں فلسطینیوں نے اسرائیلی فوجیو پر فائرنگ کی تھی۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق مقبوضۃ  مغربی کنارے کے شہر نابلس میں صیہونی فوج نے تین فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں صیہونی فوجی زخمی ہوئے تاہم اس کی اطلاعات نہیں دی گئیں ہیں، غیر قانونی صیہونی ریات اسرائیل کی نام نہاد فوج کے جاری کردہ بیان میں تینوں افراد کو فلسطینی شہری قرار دیا گیا ہے ۔

صہیونی فوج کے مطابق جام شہادت نوش کرنے والے فلسطینیوں نے ایک گاڑی سے اسرائیلی فورسز پر فائرنگ کی تھی۔جبکہ صیہونی فوج کے ریڈیو نے کہا کہ وہ شہید کئے گئے تینوں کی کار سے تین M-16 رائفلیں، ایک بندوق، کارتوس اور دیگر فوجی سامان برآمد کیا۔

فلسطین ٹی وی نے ایک فوٹیج دکھائی جس میں فوجی گاڑی نے وقوعے کے علاقے تک ایک ایمبولینس سمیت ہر طرح کی ٹریفک روک رکھی ہے جبکہ فوجی معائنے میں مصروف نظر آ رہے تھے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ  مغربی کنارے میں شروع ہونے والے تشدد میں یہ تازہ ترین شہادتیں ہیں۔ گذشتہ سال کے اوائل سے، اس علاقے میں فلسطینیوں کے اسرائیلی اہداف پر حملوں کے ساتھ ساتھ، فلسطینی برادری کے خلاف اسرائیلی آباد کاروں کا تشدد بھی دیکھا گیا ہے۔ایک سال سے زیادہ عرصے سے مغربی کنارے میں تشدد میں اضافہ ہوا ہے، جس میں اسرائیل کے بڑھتے ہوئے چھاپے، سڑکوں پر فلسطینیوں کے حملے، اور فلسطینی دیہاتوں میں آباد کاروں کے ہنگامے شامل ہیں۔ نابلس اور قریب واقع مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں خاص طور پر شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.