• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطینی عوام ڈاکٹر طاہر القادری کو مظلوموں کی امید سمجھتے ہیں، فلسطینی وفد کی گفتگو

اس موقع پر فلسطینی رہنماؤں نے مسئلہ فلسطین کی اہمیت کو اجاگر کیا او ر عملی اقدامات کو انجام دینے کی تاکید کی

اتوار 23-07-2023
in پاکستان, خاص خبریں
0
فلسطینی عوام ڈاکٹر طاہر القادری کو مظلوموں کی امید سمجھتے ہیں، فلسطینی وفد کی گفتگو
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کرنے والے تین رکنی فلسطینی وفد نے جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما سید البرکہ کی قیادت میں تحریک منہاج القرآن کے کراچی مرکز کا دورہ کیا جہاں ان کا پرتپاک استقبال صاحبزادہ ثاقب نوشاہی، صاحبزادہ عامر خواجہ اور دیگر رہنماؤں نے کیا۔

فلسطینی وفد میں مجلس علمائے فلسطین کے صدر شیخ ادیب یاسر جی اور عالمی مہم برائے حق واپسی فلسطین کے سیکرٹری جنرل شیخ یوسف عباس جبکہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم بھی موجودتھے۔

فلسطینی وفد کو منہاج القرآن کے قائدین کی جانب سے پھولوں کے تحفہ پیش کئے گئے۔ استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی رہنماؤں نے مسئلہ فلسطین کی اہمیت کو اجاگر کیا او ر عملی اقدامات کو انجام دینے کی تاکید کی۔

اس موقع پر مقررین نے ڈاکٹر طاہر القادری کی علمی اور دینی خدمات کے ساتھ مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کی تعریف کی اور کہا کہ فلسطینی عوام ڈاکٹر طاہر القادری کو مظلوموں کی امید سمجھتے ہیں۔اس موقع پر فلسطینی وفد نے شرکاء کو فلسطینی اسکارف کا تحفہ بھی پیش کیا۔

Tags: صاحبزادہ ثاقب نوشاہیصاحبزادہ عامر خواجہمنہاج القرآن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.