• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

وکلاء برادری مسئلہ فلسطین کو موثر انداز میں پیش کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، فلسطینی وفد کی وکلاء سے گفتگو

وفد نے فلسطین کی تازہ ترین صورتحال اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونی ریاست کی جاری انسانی حقوق کی بد ترین خلاف ورزیوں کی تفصیلات بتائیں

جمعہ 21-07-2023
in پاکستان, خاص خبریں, فلسطین
0
وکلاء برادری مسئلہ فلسطین کو موثر انداز میں پیش کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، فلسطینی وفد کی وکلاء سے گفتگو
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کرنے والے تین رکنی فلسطینی وفد نے جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما سید البرکہ کی قیادت میں کراچی بار ایسوسی ایشن میں وکلاء برادری سے ملاقات کی۔

کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر سلیم اور سیکرٹری وقار عباسی نے فلسطینی وفد کو خوش آمدیدکہا۔فلسطینی وفد میں مجلس علمائے فلسطین کے صدر شیخ ادیب یاسر جی اور عالمی مہم برائے حق واپسی فلسطین کے سیکرٹری جنرل شیخ یوسف عباس جبکہ سابق رکن سندھ اسمبلی محفوظ یار خان ایڈوکیٹ، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسرار عباسی، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم بھی موجود تھے۔ اس موقع پر وکلاء کی بڑی تعداد نے فلسطینی وفد کا استقبال کیا۔

وکلاء برادری سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی رہنماؤں نے مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے کے لئے قانونی نقاط بیان کئے جبکہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال اور غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف جاری انسانی حقوق کی بد ترین خلاف ورزیوں کو بھی بیان کیا۔ تقریب کے اختتا م پر فلسطینی وفد نے تمام وکلاء کو فلسطینی اسکارف کا تحفہ بھی پیش کیا۔

Tags: اسرائیلیپاکستانیجہاد اسلامی فلسطینشیخ ادیب یاسر جیفلسطین فاؤنڈیشن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.