• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی پر صیہونی جارحیت کے باوجود جو بائیڈن کی نیتن یاھو کو دورہ امریکہ کی دعوت

اقتدار میں آنے کے بعد نیتن یاھو سے امریکی صدر جو بائیڈن کا یہ پہلا رابطہ ہواہے۔

منگل 18-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
فلسطینی پر صیہونی جارحیت کے باوجود جو بائیڈن کی نیتن یاھو کو دورہ امریکہ کی دعوت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مغربی کنارے میں  صیہونی فوج کی جانب سے بڑھتے ہوئے تشدد ، صیہونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملوں اور غیر قانونی صیہونی بستیوں کی  تعمیر کے ساتھ اشتعال انگیز تبصروں پر امریکی حکام کی جانب سے تنقید کی گئی تھی۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے دار الحکومت تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق امریکی صدر بائیڈن کا صیہونی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں ان کو امریکا آنے کی دعوت دی گئی۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد امریکی صدر سے یہ انکا پہلا رابطہ ہواہے اس سے قبل امریکی صدر نے ان سے کسی قسم کو اعلانیہ کوئی رابطہ نہیں کیا تھا۔

اس سے قبل مقبوضہ مغربی کنارے میں  صیہونی فوج کی جانب سے بڑھتے ہوئے تشدد ، صیہونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملوں اور غیر قانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے ساتھ اشتعال انگیز تبصروں پر امریکی حکام کی جانب سے تنقید کی گئی تھی۔

Tags: اسرائیلیجو بائیڈنصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.