• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 13 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ، چار زخمی

صیہونی فورسز نے پر امن مظاہرین کو منتشر کرنے کےلئے طاقت کا بھرپور استعمال کیا، مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کے ساتھ، صوتی بم اور ربڑکی گولیاں چلائیں

پیر 17-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ، چار زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غیر قانونی صیہونی قبضے کے خلاف فلسطینیوں نے ہفتہ واراحتجاجی  مظاہرہ کیا جس کو منتشر کرنے کےلئے صیہونی فوج نے  آنسو گیس ، صوتی بم ور ربڑکی گولیاں چلائیں۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ غرب اردن کے شمالی شہر قلقیلیہ کے مشرق میں واقع  قصبے کفر قدوم میں فلسطینی نوجوانوں اور قابض فوجیوں کے مابین تصادم کے واقعات ہوئے۔

غیر قانونی صیہونی قبضے کے خلاف فلسطینیوں نے ہفتہ واراحتجاجی مظاہرہ کیا جس میں خواتین سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکنے والے فلسطینی شامل تھے ، غاصب صیہونی فورسز نے پر امن مظاہرین کو منتشر کرنے کےلئے طاقت کا بھرپور استعمال کیا اور مظاہرین پر آنسو گیس  کی شیلنگ کے ساتھ، صوتی بم اور ربڑکی گولیاں چلائیں جس کے  نتیجے میں کم سے کم چار فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ غاصب فوج نے متعدد مظاہرین کو حراست میں بھی لے لیا۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.