• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت لحم: مزاحمت کاروں کی فائرنگ،3صیہونی فوجی زخمی

خفیہ ایجنسی اسرائیلی جنرل سیکیورٹی سروس کے یونٹ شاباک کے تعاون سے بیت لحم سے  تینوں مزاحمت کاروں کو گرفتار کیا گیا

پیر 17-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بیت لحم: مزاحمت کاروں کی فائرنگ،3صیہونی فوجی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صیہونی فوج نے حملہ کرنےوالے فلسطینیوں کو  گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی، مزاحمت کاروں کے قبضے سے رائفل برآمد کرنے کا دعویٰ۔

غیر قانونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد صیہونی فوج کے  ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ جنوبی مغربی کنارے کے شہر بیت لحم شہر کے جنوب میں واقع  تقوع صیہونی بستی کے داخلی دروازے پر فلسطینی مزاحمت کاروں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔

بیان میں بتایا گیا کہا ہے کہ اسپیشل کمانڈو یونٹ کے دستوں نے اندرونی سلامتی کی خفیہ ایجنسی اسرائیلی جنرل سیکیورٹی سروس کے یونٹ شاباک کے تعاون سے بیت لحم سے  تینوں مزاحمت کاروں کو گرفتار کرلتے ہوئے ان کے قبضے سے ایک گاڑی ضبط کر لی۔ ایک M-16 رائفل برآمد کرلی ہے۔

Tags: اسرائیلیشاباکصیہونیفلسطینیمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.