• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فلسطینی خاتون پر فائرنگ، زخمی حالت میں گرفتار

صیہونی فوج نے چوکی کے قریب سے گزرنے والی کار پر اچانک فائرنگ کی جس سے کار میں سوار فلسطینی خاتون زخمی ہوگئیں

پیر 17-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فلسطینی خاتون پر فائرنگ، زخمی حالت میں گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صیہونی  فوج نے چوکی کے قریب سے گذرتے ہوئے ایک گاڑی پر براہ راست گولیاں چلائیں جس کے  نتیجے میں خاتون زخمی ہوئیں۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق  گذشتہ روز غیر قانونی صیہونی ریاست کی نام نہاد فوج نے فلسطین کے دریائے اردن کے وسطی علاقے رام اللہ کے شمال میں عطارا فوجی چوکی کے قریب سے گزرنے والی ایک کار پر اچانک اندھادندھ فائرنگ کی جس کے نتیجےمیں کار میں سوار فلسطینی خاتون زخمی ہوگئیں، خاتون کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا تاہم اس حوالے سے مزید کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں اور نا ہی ان کی شناخت ظاہر کی گئی ہے۔

Tags: اسرائیلیرام اللہصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.