• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نابلس: صیہونی فوج کی فائرنگ، 20 فلسطینی زخمی

اسرائیلی حکام قصبے میں موجود آثار قدیمہ کے علاقوں کو اپنے کنٹرول میں لینا چاہتے ہیں، اور بعض حصوں کو بند کرنا چاہتے ہیں

جمعہ 14-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نابلس: صیہونی فوج کی فائرنگ، 20 فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صیہونی فوج نے نماز جمعہ سے قبل  مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے سیبستیہ گاوں پر دھاوا بول دیا جس میں 20 فلسطینی شہری زخمی ہوئے۔

فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی نے اطلاع دی ہے کہ غاصب صیہونی فورسز نے آج صبح نابلس کے قصبے سیبستیہ  میں  فلسیطنی شہریوں پر دھاوا بول دیا  جس کے بعد صیہونی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان  تصادم ہوا جس میں غاصب صیہونی فورسز نے فلسطینیوں پر براہ راست گولیاں اور زہریلی آنسو گیس کے بم برسائے جس سے کم از کم 20 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔

واضح رہے کہ صیہونی دشمن کی جانب سے  سیبستیہ میں جھڑپیں معمول بن گئی ہیں ، اسرائیلی حکام قصبے میں موجود آثار قدیمہ کے علاقوں کو اپنے کنٹرول میں لینا چاہتے ہیں اور اس کے دیگر حصوں کو بند کرنے کی کوشش کرتے ہیں جس کے ردعمل میں جھڑپیں معمول بن گئی ہیں۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیمقبوضہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.