• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اذان دینے پر 22 مسلمانوں کی شہادت، آج دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے

ظہر کی اذان دینے پر پولیس نے مؤذن کو شہید کر دیا تھا، مؤذن کی شہادت پر دوسرے مؤذن نے جگہ لے لی، اسے بھی گولی مار دی گئی

جمعرات 13-07-2023
in خاص خبریں
0
اذان دینے پر 22 مسلمانوں کی شہادت، آج دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 13 جولائی 1931 کو ڈوگرا فورسز نے اذان دینے پر فائرنگ کرکے 22 مسلمانوں کو شہید کر دیا تھا جن کی یادمیں تیرا جولائی کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جاتا ہے  جس میں مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے تحت نکالنے پر زور دیا جاتا ہے۔

13 جولائی 1931 کو مسلمان مظاہرین عبد القدیر خان کے خلاف نا جائز ریاستی مقدمے کی سماعت کے موقع پر اکٹھے ہوئے تھے۔ ظہر کے وقت مظاہرین کے اذان دینے پر پولیس نے گولی مار کر مؤذن کو شہید کر دیا تھا، پہلے مؤذن کی شہادت پر دوسرے مؤذن نے جگہ لے لی، اسے بھی گولی مار دی گئی۔

مظاہرین کو اذان سے روکنے میں ناکامی پر پولیس کی فائرنگ سے یکے بعد دیگرے لوگ شہید ہوتے گئے اور فائرنگ کے نتیجے میں 22 مسلمان شہید اور سو سے زائد زخمی ہو ئے۔ خواجہ بہاؤ الدین نقشبندی کے مزار کے ساتھ ملحقہ قبرستان میں شہداء کو دفنانے کے بعد سے یہ مزار شہدا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ سانحہ کی یاد میں کشمیری ہر سال 13 جولائی کو یوم شہدائے کشمیر مناتے ہیں۔ مودی سرکار نے 2019 میں 13 جولائی کی سرکاری تعطیل کو ختم کرکے ظالمانہ ہندوتوا تاریخ کو بدلنے کی کوشش کی تھی۔

Tags: 1931ڈوگرا فوجعبدالقدیرکشمیریوم شہدائے کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.