• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی فوجی کو جہنم واصل کرنے کی ذمہ داری حماس نے قبول کرلی

یہ آپریشن جنین کیمپ میں ہمارے لوگوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کافوری ردعمل ہے۔

جمعہ 07-07-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوجی کو جہنم واصل کرنے کی ذمہ داری حماس نے قبول کرلی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )حماس کا کہنا ہے کہ یہ آپریشن جنین کیمپ میں ہمارے لوگوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے فوری ردعمل کے طور پر سامنے آیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے سماجی رابطوں کی ایپلی کیشن ٹیلی گرام پر پوسٹ پر مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی صیہونی بستی کدومیم میں فائرنگ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آپریشن جنین کیمپ میں ہمارے لوگوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کافوری ردعمل ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارےکے شہر رام اللہ کے مغربی قصبے قبیہ کے رہائشی احمد یاسین ہلال غیثان نے غیر قانونی صیہونی بستی کے داخلی دروازے پر صیہونی فوجی اور ایک آبادکارو کو نشانہ بنایا تھا جس میں اسرائیلی فوجی جہنم واصل ہوا اور ایک آبادکار شدید زخمی ہوگیا تھا۔

Tags: اسرائیلیالقسام بریگیڈحماسشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.