• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مزاحمت کار کی فائرنگ،صیہونی فوجی جہنم واصل

فلسطینی جانباز کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے صیہونی فوجی کو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نا ہوسکا۔

جمعہ 07-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مزاحمت کار کی فائرنگ،صیہونی فوجی جہنم واصل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا صیہونی فوجی اسپتال لے جانے سے پہلے ہی  جہنم کےلئے روانہ ہوچکا تھا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہادفوج کی جانب سےجاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ  گذشتہ روز غیر قانونی صیہونی بستی “کدومیم “ کے قریب ایک فلسطینی کار سوار نے  اسرائیلی فوجی پر فائرنگ کی جس کے نیتجے میں ایک فوجی اور ایک صیہونی آبادکار زخمی ہوگیا ،زخمی ہونے والے فوجی کو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نا ہوسکا۔ صیہونی فوج نے حملہ آور کا پیچھا کیا اور فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

صیہونی فوجی کو جہنم واصل کرنے والے فلسطینی کی شناخت احمد یاسین ہلال غیثان کے نام سے کی ہے جو مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ کے مغرب میں واقع گاؤں قبیہ کا رہائشی تھا۔

Tags: اسرائیلیجہنم واصلحمد یاسین ہلال غیثانشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.