• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی جوانوں نے صیہونی افواج کو  دندان شکن جواب دیا، جنرل اسماعیل قاآنی

فلسطینی جوان آج جس پوزیشن میں ہیں اس پہلے ہم نےانھیں اس پوزیشن میں نہیں دیکھا تھا

جمعرات 06-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی جوانوں نے صیہونی افواج کو  دندان شکن جواب دیا، جنرل اسماعیل قاآنی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی دشمن گذشتہ 70 سال سے فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہے ہیں لیکن  فلسطینی قوم وقار کے ساتھ اپنے حقوق، زمین اور مطالبات کا دفاع کررہی ہے۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے  جنین میں صیہونی افواج کی جارحیت پر فلسطینی مزاحمت کاروں  کے غیر معمولی  دندان شکن جواب کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے جنین کے کیمپ پر حملہ کرنے کیلئے اپنی تمام افواج و ذرائع  کو استعمال کیا لیکن فلسطینی جوانوں نے انھیں دندان شکن جواب دیا۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی جوان آج جس پوزیشن میں ہیں اس پہلے ہم نےانھیں اس پوزیشن میں نہیں دیکھا تھا اور اسی طرح اس وقت صیہونی جارحین جس مشکل صورتحال سے گذر رہے ہیں اور ان میں جو اختلافات ہیں اس سے پہلے ہم نے ان کی یہ صورتحال نہیں دیکھی تھی۔

جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا کہ صیہونی دشمن گذشتہ 70 سال سے فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہے ہیں لیکن  فلسطینی قوم وقار کے ساتھ اپنے حقوق، زمین اور مطالبات کا دفاع کررہی ہے ۔

Tags: اسرائیلیاسماعیل قاآنیجنینسپاہ پاسداران انقلابصیہونیفلسطینیکمانڈر جنرلمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.