• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

عالمی برادری کو فلسطینیوں کے بہتے خون کو روکنے کیلئے ایکشن لینا چاہیے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کے تشدد کو روکیں

جمعرات 06-07-2023
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عالمی برادری کو فلسطینیوں کے بہتے خون کو روکنے کیلئے ایکشن لینا چاہیے، بلاول بھٹو
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بلاول زرداری نے بدھ کو مقبوضہ مغربی کنارے اور جنین کیمپ میں اسرائیلی فوج کے آپریشن اور فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کی طرف سے فلسطینی تحریک اور جدوجہد کی حمایت کا اعادہ کیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں صیہونی افواج کے فوجی آپریشن   اور نہتے فلسطینیوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف تشدد کو روکیں۔

Strongly condemn brutal Israeli raids and airstrikes in Jenin in the occupied West Bank, killing 10 Palestinians and injuring 50. International community must act now to stop this egregious spilling of Palestinian blood. I reiterate strongest support for legitimate Palestinian…

— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) July 5, 2023

انھوں نے کہا کہ بلاول بھٹو نے کہا کہ عالمی برادری کو فلسطینیوں بہتے خون کو روکنے کے لیے اب ایکشن لینا چاہیے۔

واضح رہے کہ جنین میں صیہونی فوج کے آپریشن میں چار بچوں سمیت 12 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوئے جبکہ بڑے پیمانے پر انفرااسٹریکچر ارو سڑکوں سمیت رہائشی گھروں کو تباہ کیا گیا۔

Tags: اسرائیلیبلاول بھٹوجنینشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.