• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنین میں صیہونی دہشت گردی میں شہداء کی تعداد 12 ہوگئی

قابض فوج نے بڑی پناہ گزین کیمپ میں کئی مکانات کو تباہ کیا جبکہ  شہر بھی میں ہیوی مشینریز کی مدد سے انفراسٹرکچر  اور سڑکیں بھی تباہ کردیں

بدھ 05-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جنین میں صیہونی دہشت گردی میں شہداء کی تعداد 12 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اغاصب صیہونی فورسز نے جنین میں بکتر بند گاڑیوں ٹینکوں اور ہیلی کاپٹرز سے رہائشیوں پر بمباری کی  جس کے  نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت کم سے کم 120 سے زائد فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔

قابض فوج نے باضابطہ طور پر آج بدھ کی صبح، شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے جنین پناہ گزین کیمپ سے اپنی افواج کے انخلاء کا اعلان کیا، دو روزہ فوجی کارروائی کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد   ہوگئی ہے جبکہ تقریباً 120 سے زائد زخمی ہوئے ۔ جن میں سے 20 کی حالت تشویشناک ہے۔

قابض فوج نے بڑی پناہ گزین کیمپ میں کئی مکانات کو تباہ کیا جبکہ  شہر بھی میں ہیوی مشینریز کی مدد سے انفراسٹرکچر  اور سڑکیں بھی تباہ کردیں۔

جنین اور اس کے کیمپ میں وسیع پیمانے پر فوجی جارحیت کا آغاز فضائی حملوں سے ہوا جس میں کئی الگ الگ مقامات اور اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ میڈیا نے اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں جنین  کیمپ کے اندر اور اس کے ارد گرد بہت سے دھماکوں کی نگرانی کی۔ عبرانی چینل ریسیٹ کان کے مطابق قابض حکام نے اس آپریشن کو ’ہاؤس اینڈ گارڈن‘ کا نام دیا۔

Tags: اسرائیلیجنینشہداشہیدصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.