• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اقوام متحدہ اسرائیلی جارحیت کو روکنے میں کردار ادا کرے، او آئی سی

او آئی سی نے فلسطینی شہر جنین میں قابض اسرائیلی افواج کے نہتے شہریوں پر مظالم کی مذمت کی

منگل 04-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اقوام متحدہ اسرائیلی جارحیت کو روکنے میں کردار ادا کرے، او آئی سی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عرب لیگ، اسلامی تعاون تنظیم( او آئی سی) ،خلیجی تعاون کونسل ( جی سی سی) اور عرب ممالک نے پیر کو مغربی کنارے کے فلسطینی شہر جنین میں فلسطینیوں کے خلاف ’ فوجی طاقت کے بھر پور استعمال‘ کی مذمت کی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ایک بیان میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ ’وہ اسرائیل کی مسلسل جارحیت کو رکوائے اور اس حوالے سے اپنی ذمہ داری پوری کرے‘۔ او آئی سی نے فلسطینی شہر جنین میں قابض اسرائیلی افواج کے نہتے شہریوں پر مظالم کی مذمت کی۔ قابل ذکر ہے کہ اسرائیل نے جنین کیمپ کے اندر اور مضافات میں متعدد مقامات کو میزائلوں اور جارحانہ ڈرونز سے نشانہ بنایا۔

Tags: اسرائیلیاسلامی تعاون تنظیماو آئی سیجنینصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.