• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنین: صیہونی فوج کافضائی حملہ، 7فلسطینی شہید، متعددزخمی درجنوں گرفتار

صیہونی فوج نے ہیلی کاپٹرز اور ٹینکوں سے فلسطینی شہری آبادی پر بمباری کی، فائرنگ اور آنسو گیس کے شیل فائر کئے

پیر 03-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جنین: صیہونی فوج کافضائی حملہ، 7فلسطینی شہید، متعددزخمی درجنوں گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ڈیڑھ ہزار سے زائد صیہونی فوجیوں نے متعددٹینک ہیلی کاپٹرز اور بکتر بند گاڑیوں سے جنین شہر اور پناہ گزین کیمپ پر حملہ کیا۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین، پناہ گزین کیمپ اور المقیبلہ میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن شروع کیا جس میں کم سے کم 25 سے زائد ٹینک ،درجنوں بکتر بند گاڑیاں اور ہیلی کاپٹرز کا استعمال کیا، غاصب فورسز نے فضائی اور زمینی حملہ کیا جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق کم سے کم  سات فلسطینی شہری شہید 25 سے زائد زخمی جن میں زیادہ تر کی حالت تشویشناک ہے جبکہ غاصب فورسز نے درجنوں فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

غاصب  صیہونی  فوج  کی جانب سے جاری بیان میں اعلان کیا کہ اسپیشل فورسز نے کل شام شروع ہونے والے بڑے فوجی آپریشن کے بعد جنین میں بھی متعدد گھروں پر چھاپے مارے اور درجنوں افراد کو گرفتار کیا ہے۔

غاصب فوج کہ کہنا ہے کہ اس کی فوجیں جنین کیمپ پر قبضے کے لیے نہیں ، بلکہ ایک حفاظتی کارروائی کے لیے داخل ہوئیں، اور انھوں نے وہاں دھماکہ خیز مواد برآمد کیا ہے جو اسرائیلی افواج کو نشانہ بنانے کے لیے جمع کیا گیا تھا۔

Tags: اسرائیلیجنینشہیدصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.