• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 13 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عالمی برادری کا دباؤ، صیہونی صدر کو آبادکاروں کے حملوں کی مذمت کرنا پڑگئی

اسرائیلی صدر نے تسلیم کیا کہ اسرائیل میں جرائم پیشہ تنظیمیں دہشتگرد تنظیموں کے طور پر فعال ہیں

منگل 27-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عالمی برادری کا دباؤ، صیہونی صدر کو آبادکاروں کے حملوں کی مذمت کرنا پڑگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی صدر نے عالمی دباؤ کے باعث اپنے بیان میں کہا کہ معصوم فلسطینی شہریوں کے خلاف فسادات اور پرتشدد کارروائیوں کی سخت مذمت کرتا ہوں۔

مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز کی سرپرستی میں  فلسیطنیوں کے خلاف غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کے منظم حملوں کی ،چین ،جاپان ، فرانس اردن ، مصرپاکستان، سعودی عرب اور دیگر ممالک کی جانب سے سخت تنقید کے باعث صیہونی صدر آئیزیک ہرزوگ کو آبادکاروں کےحملوں کی مذمت کرنا پڑگئی ہے۔

صیہونی ریاست میں ادرونی سیکیورٹی کی خفیہ ایجنسی ’شاباک‘ کی ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے غیر قانونی صیہونی ریاست کے صدر نے کہا کہ معصوم فلسطینی شہریوں کے خلاف فسادات اور پرتشدد کارروائیاں غیر قانونی اور غیر اخلاقی ہیں، ان اقدامات کے ذریعے ہم اپنی بنیادوں سے دور ہو رہے ہیں اس نازک موڑ پر سب کو ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری سیکیورٹی ایجنسیز کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے جس میں سول دہشتگردی سب سے اولین ہے۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ اسرائیل میں جرائم پیشہ تنظیمیں دہشتگرد تنظیموں کے طور پر فعال ہیں، ان کیلئے ریاستِ اسرائیل کوئی وجود نہیں رکھتی۔

Tags: آئیزیک ہرزوگاسرائیلیصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.