• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی کو گولیاں مار کر شہید کردیا

حملہ آورکے قبضے سے M-16 رائفل برآمد ہوئی تاہم حملہ آور کے حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

ہفتہ 24-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوج پر فائرنگ کی جس سے ایک  صیہونی فوجی زخمی ہوگیا ، ردعمل میں کی جانے والی فائرنگ سے فلسطینی شہید۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے عبرانی چینل کان کی رپورٹ کے مطابق ، غاصب فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج صبح مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع قلندیا چوکی پر  ایک فلسطینی نوجوان نے فائرنگ کردی ، جس کے نتیجے میں ان میں سے ایک اسرائیلی  فوجی زخمی ہوگیا۔

چینل نے بتایا کہ اس جگہ پر موجود دیگر سکیورٹی گارڈز نے فلسطینی پر گولی چلائی جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگیا، حملہ آورکے قبضے سے M-16 رائفل برآمد ہوئی تاہم حملہ آور کے حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

Tags: اسرائیلیحملہ آورشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.