• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی دشمن کو مسجد اقصیٰ کے تشخص کو مسخ کرنے کی اجازت نہیں، خواہ قیمت کوئی بھی ہو، حماس

مقبوضہ مغربی کنارے میں ہمارے لوگوں کے گھروں، املاک اور مساجد کو نذر آتش کرنے کے صیہونی جرائم صہیونی-نازی ذہنیت کو ظاہر کرتے ہیں،"

جمعہ 23-06-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی دشمن کو مسجد اقصیٰ کے تشخص کو مسخ کرنے کی اجازت نہیں، خواہ قیمت کوئی بھی ہو، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی دشمن خطے میں مذہبی جنگ کی آگ بھڑکانے کا مکمل طور پر ذمہ دار ہوگا اور اس آگ سے پھر کسی کو بھی نہیں بخشا جائے گا۔

مقبوضہ فلسطینی کے محصور شہر غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے نماز جمعہ کے بعدمنعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صیہونی جرام کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل رضوان نے کہا کہ "ہم صیہونی دشمن کو مسجد اقصیٰ کے اندر حقائق کو تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، خواہ کوئی بھی قیمت ادا کی جائے۔”

انھوں نے کہا کہ "مقبوضہ مغربی کنارے میں ہمارے لوگوں کے گھروں، املاک اور مساجد کو نذر آتش کرنے کے صیہونی جرائم صہیونی-نازی ذہنیت کو ظاہر کرتے ہیں،”

انہوں نے مسجد اقصیٰ کو تقسیم کرنے کے تلمودی منصوبوں پر صیہونی دشمن کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی دشمن خطے میں مذہبی جنگ کی آگ بھڑکانے کا مکمل طور پر ذمہ دار ہوگا اور اس آگ سے پھر کسی کو بھی نہیں بخشا جائے گا، اسرائیل اپنے کئے کے نتائج بھگتنے والا ہے۔

Tags: اسرائیلیاسماعیل رضوان"حماسصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.