• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے دو مزید فلسطینیوں کے گھر مسمار کردیئے

صیہونی فوج نے ہمارے گھر کو تباہ کر دیا۔ یہ ہماری زمین سے ہمیں زبردستی نکال کر غیر قانونی صیہونی بستیوں کے لیے جگہ بنانا چاہتے ہیں،‘‘

جمعرات 22-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے دو مزید فلسطینیوں کے گھر مسمار کردیئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی قابض فوج نے جمعرات کو شمالی وادی اردن میں دو فلسطینی خاندانوں کے مکانات کو غیرقانونی قراردیتے ہوئے مسمار کر دیے۔

حمامیت الملیح کے علاقے میں رہنے والے خاندانوں نے بتایا کہ اسرائیلی فوج   نے بلڈوزر  نے گذشتہ روز بغیر کسی پیشگی اطلاع یا جواز کے محمد اور عبدالرحمن راشد کے گھروں کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے مسمار کردیئےجس کےباعث خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد بے گھر ہوگئے۔

محمد راشد نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایاکہ "اب ہمارے پاس رہنے کو کوئی جگہ نہیں ہے غاصب صیہونی فوج نے ہمارے گھر کو سامان سمیت تباہ کر دیا۔  یہ ہماری  اپنی زمین سے  ہمیں زبردستی نکال کر اپنی غیر قانونی صیہونی بستیوں کے لیے جگہ بنانا چاہتے ہیں،‘‘

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیمحمد راشدمسمارمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.