• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت کاروں کی 48 گھنٹوں میں 70 کارروائیاں، 4 صیہونی ہلاک 12زخمی

مقبوضہ بیت المقدس ، رام اللہ، طوباس، طولکرم، قلقیلیہ، جنین، بیت لحم، نابلس اورالخلیل میں غاصب فوج کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔

بدھ 21-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزاحمت کاروں کی 48 گھنٹوں میں 70 کارروائیاں، 4 صیہونی ہلاک 12زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینیوں نوجوانوں کی جانب سے کی جانے والی مزاحمتی کارروائیوں میں 14 مختلف مقامات پر فائرنگ ، 8 دھماکہ خیز آلات کے دھماکے اور صیہونی فوج کی 7 گاڑیوں کو نقصان تباہ کیا گیا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی  نام نہاد سیکیورٹی فورسز کے خلاف فلسطینی نوجوانوں کی غیر معمولی کارروائیاں جاری ہیں فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 70 مزاحمتی کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں، جس کے نتیجے میں چار غیر قانونی صیہونی آبادکارجنہم واصل ہ اور 12 زخمی ہوئے۔

گذشتہ روز فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی طیاروں پر بھی فائرنگ کی، قابض فوج پر مولوٹوف کاک ٹیل پھینکنے، آباد کاروں کے ساتھ 6 مقامات پر تصادم ہوا، ان کی 6 گاڑیوں کو تباہ کیا گیا اور 27 مقامات پر یہودی آباد کاروں اور فلسطینیوں کےدرمیان جھڑپیں ہوئیں۔

مقبوضہ بیت المقدس ، رام اللہ، طوباس، طولکرم، قلقیلیہ، جنین، بیت لحم، نابلس اورالخلیل میں قابض فوج کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔

نابلس- رام اللہ کو ملانے والی شاہراہ پر ایلی بستی کے قریب مزاحمت کاروں نے نے آباد کاروں پر فائرنگ کی جس سے 4 آباد کار ہلاک اور 4 زخمی ہوئے۔

مزاحمت کاروں نے طوبس کے الفارع کیمپ میں بھی قبضے پر فائرنگ کی اور عزون میں نوجوانوں کی طرف سے پتھراؤ اور ان کی گاڑیوں کو تباہ کرنے کے بعد دو آباد کار زخمی ہوگئے۔

مرج بن عامر میدان، جنین کیمپ، حاجیی الجلامہ اور دوتان کے علاقوں میں قابض فوج کی طرف فائرنگ کی گئی۔ 7 مقامات پر بارود سے گاڑیوں کونشانہ بانیا گیا۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیفلسطینیمقبوضہہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.