• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے، فوری روکی جائے، یورپی یونین

یورپی یونین نے جنین میں حالیہ اسرائیلی چھاپے پر بھی تشویش کا اظہار کیا جس میں 5 فلسطینی شہیداور 93 دیگر زخمی ہوئے۔

منگل 20-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صیہونی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے، فوری روکی جائے، یورپی یونین
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) یورپی یونین کو اسرائیلی حکومت کی طرف سے آبادکاری کی منصوبہ بندی اور انتظامی عمل میں اپنائی گئی تبدیلیوں  تشویش ہے۔

یورپی یونین کے ترجمان پیٹر اسٹانو  نے گذشتہ روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں تصدیق کی کہ صیہونی اسرائیلی بستیاں بین الاقوامی قانون کے تحت غیر قانونی ہیں۔

Israel/Palestine: 🇪🇺 is strongly concerned by latest events in #Jenin, military operations must be in line w/ intl humanitarian law. EU also calls on 🇮🇱 not to proceed with plans for more construction in settlements 👉these are illegal & obstacle to peace https://t.co/50U0PlLzn3

— Peter Stano (@ExtSpoxEU) June 19, 2023

انھوں نے کہا کہ یورپی یونین کو اسرائیلی حکومت کی طرف سے آبادکاری کی منصوبہ بندی اور انتظامی عمل میں اپنائی گئی تبدیلیوں  تشویش ہے جس سے بستیوں کی منصوبہ بندی اور منظوری میں تیزی آئے گی اور اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ غیر قانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر کو فوری طورپر روکے اور  صیہونی  بستیوں میں مزید تعمیرات کے کسی بھی منصوبے پر عمل درآمدنہیں کیا جائے۔

یورپی یونین نے جنین میں حالیہ اسرائیلی چھاپے پر بھی تشویش کا اظہار کیا جس میں 5 فلسطینی شہیداور 93 دیگر زخمی ہوئے۔

Tags: اسرائیلیپیٹر اسٹانوصیہونیصیہونی بستیاںفلسطینییہودی بستیاںیورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.