• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

چین کی ثالثی سے ایران اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت ایک معجزہ ہے، محمود عباس

ریاض اور تہران کے درمیان اختلافات طویل اور سنگین تھے اور کوئی بھی ملک اسے حل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکا تھا۔

منگل 20-06-2023
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
چین کی ثالثی سے ایران اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت ایک معجزہ ہے، محمود عباس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) پوری عرب دنیا اس کا خیر مقدم کرتی ہے اور ہم اس عمل میں چین کے کردار سے بھی خوش ہیں۔

مقبوضہ فلسطین کے صدر محمود عباس نے اپنے چار روزہ دورہ چین کے اختتام پر چین کے معروف ٹی وی چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے ایران اور سعودی عرب کے درمیان طویل اور سنگین اختلافات  کو ختم کرکے  بینظیر اتحاد پر شکریہ اداکرتے ہوئے کہا ہے کہ  ایران اور سعودی عرب کے تعلقات سے پوری عرب دنیا خوش ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ریاض اور تہران کے درمیان اختلافات طویل اور سنگین تھے اور کوئی بھی ملک اسے حل کرنے میں کامیاب نہیں ہوا لیکن ان دونوں ممالک کے ساتھ بات چیت میں چین کی خیر سگالی کی بدولت ایک معجزہ پیداہوا۔ میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت کو ایک معجزہ سمجھتا ہوں اور پوری عرب دنیا اس کا خیر مقدم کرتی ہے اور ہم اس عمل میں چین کے کردار سے بھی خوش ہیں۔

واضح رہے کہ ایران اور سعودی عرب نے اپنے سفارتی تعلقات بحال کرنے کے لیے 10 مارچ کو چینی ثالثی میں ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے اس معاہدے کی مناسبت سے بیجنگ، کیپ ٹاؤن اور حال ہی میں تہران میں ملاقات کی۔

Tags: ایرانتہرانچینسعودی عربفلسطینیمحمود عباسمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.