• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یورپی یونین اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، کلیئر ڈیلی

پیگاسس ہیکنگ اور اسپائی ویئر جمہوریت اور انسانی حقوق پر حملہ ہے، انھوں نے یورپی یونین کے رکن ممالک کے اہم شخصیات کی جاسوسی کی گئی

ہفتہ 17-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یورپی یونین اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، کلیئر ڈیلی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اخلاقیات سے گرا ہوا ہر عمل  کا کہیں نا کہیں سے تعلق اسرائیل  سے جاملتا ہے۔

یورپی یونین  کی میں  آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی  سیاستدان اور رکن  یورپی یونین کلیئر ڈیلی نے گذشتہ روز یورپی یونین میں اپنے خطاب میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کو دنیا میں جھوٹ اور اخلاقیات کے خلاف کام کرنےوالا ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہمیں یورپی یونین اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔”

انھوں نے اسرائیلی جاسوسی میں استعمال ہونے والے بدنام زمانہ سافٹ ویئر پیگاسس کے حوالے سے شائع رپورٹ پڑھتے ہوئے بتایا کہ "اسرائیل تمام تاریک فنون میں دنیا کی قیادت کرتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ پیگاسس ہیکنگ اور اسپائی ویئر جمہوریت اور انسانی حقوق پر حملہ ہے اس سافٹ ویئر کے استعمال کرکے یورپی یونین کے رکن ممالک کے اہم شخصیات کی جاسوسی کی گئی ۔

کلیئر ڈیلی نے مزید کہا کہ اسرائیل   جاسوس کمپنیوں کا عالمی مرکز ہونے کے ساتھ ساتھ اسرائیل تمام تاریک فنون میں دنیا کی قیادت کرتا ہے یہ اسرائیل ہی ہے جہاں سے عالمی سطح پر ڈس انفارمیشن پھیلائی جاتی ہے۔

Tags: اسرائیلیپیگاسسصیہونیفلسطینیکلیئر ڈیلییورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.