• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بزرگ فلسطینی کی موت میں ملوث صیہونی فوجیوں کا مقدمہ بین الاقوامی سطح پر چلایا جائے

صیہونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز فلسطینیوں کے خلاف سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔

جمعرات 15-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بزرگ فلسطینی کی موت میں ملوث صیہونی فوجیوں کا مقدمہ بین الاقوامی سطح پر چلایا جائے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی  فوجیوں پر فلسطینیوں کے خلاف جرائم کے ارتکاب کا الزام لگانے والی سینکڑوں شکایات میں سے ایک فیصد سے بھی کم میں مقدمہ چلایا گیا۔

فلسطینی رہنماؤں نے 78 سالہ بزرگ فلسطینی کی المناک موت میں ملوث صیہونی فوجیوں کے خلاف بین الاقوامی ٹریبونل سے مقدمہ چلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی فورسز فلسطینیوں کے خلاف سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔

دوسری جانب غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل میں انسانی حقوق کی تنظیم ’’ییش دین‘‘ نے  اپنی ایک رپورٹ شائع کی ہے جس کے مطابق  2017  سے  2021 کے درمیانی عرصے  میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی افواج کی جانب سے کی جانے والی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تفصیلات درج کی گئی ہیں ، رپورٹ میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں پر فلسطینیوں کے خلاف جرائم کے ارتکاب کا الزام لگانے والی سینکڑوں شکایات میں سے ایک فیصد سے بھی کم میں مقدمہ چلایا گیا۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیعمر اسعدفلسطینیییش دین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.