• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

60,000 سے زائد فلسطینیوں کو اب تک انتظامی حراست کی سزائیں سنائی جاچکی ہیں

غاصب صیہونی حکام نے غیر قانونی حراستی پالیسی کو فلسطینیوں کے خلاف اجتماعی سزا کے ایک ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کیا ہے

پیر 12-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
60,000 سے زائد فلسطینیوں کو اب تک انتظامی حراست کی سزائیں سنائی جاچکی ہیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غیر قانونی غاصب صیہونی ریاست بچوں اورخواتین سمیت تمام شعبہ جات سے تعلق رکھنےو الے ہر عمر کے فلسطینیوں کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بناتے ہوئے بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت انتظامی حراست میں رکھتی ہے۔

فلسطین کلب برائے اسیران نے کہا ہے کہ قابض حکام نے فلسطین پر غیر قانونی قبضے کے بعد سے غیر قانونی حراستی پالیسی کو فلسطینیوں کے خلاف اجتماعی سزا کے ایک ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کیا ہے، سنہ1967ء سےاب تک 60,000 سے زائد فلسطینیوں جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ان کو بغیر کسی جرم کے کئی کئی بار اور کئی کئی ماہ کےلئے انتظامی قید کی سزائیں سنائیں ہیں۔

اس پالیسی کے تحت کسی بھی فلسطینی کو غیرمعینہ مدت تک پابند سلاسل رکھا جا سکتا ہے اور اس کے حوصلے پست کرنے کے لیے اس کی انتظامی قید کی سزا میں بار بار تجدید کی جاتی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں انتظامی قید کی سزا کو غیرانسانی قرار دے کر مسترد کرچکی ہیں۔

انسانی حقو ق کی تنظیم کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا  گیا ہے کہ انتظامی حراست کے گراف نے ایک ٹیڑھی شکل اختیار کر لی۔

Tags: اسرائیلیانتظامی حراستصیہونیغیر قانونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.