• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی وزیراعظم کا گینگ وار کا اعتراف اسرائیلی سیکیورٹی فورسز پر سوالیہ نشان

وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن گویر نے بھی کہا تھا کہ پولیس کے پاس وسائل کم ہیں اور چیلنجز بہت زیادہ ہیں

اتوار 11-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی وزیراعظم کا گینگ وار کا اعتراف اسرائیلی سیکیورٹی فورسز پر سوالیہ نشان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  سیکیورٹی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے نیتن یاہو کے  گینگ وار اور جرائم پیشہ افراد کے حوالے سے بیان کو اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کی مکمل اورکھلی ناکامی قرار دیا ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف عبرانی اخبار يديعوت أحرونوت میں صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی سربراہی میں کابینہ اراکین پر مشتمل اعلیٰ سطحی اجلاس میں نیتن یاھو کی جانب سے گینگ وار اور جرائم پیشہ افراد کے حوالے سے اعتراف کو سیکیورٹی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس فوجوں میں سرفہرست ہے، اسرائیل کے پاس ملٹری ایڈ کے نام پر خطیر رقم جمع ہوتی ہے، اسرائیل ایک سیکیورٹی اسٹیٹ ہے تاہم اس کے باوجوس وزیراعظم کی جانب سے ایسا بیان ثابت کرتا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی فورسز مکمل طورپر ناکام ہوچکی ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل غیر قانونی صیہونی ریاست کے قومی سلامتی  کے وزیر ایتمار بن گویر نے بھی پولیس کی کامیوں کا اعتراف کرتےہوئے میڈیا سے گفتگو کرت ہوئے کہا تھا کہ  پولیس کے پاس وسائل کم ہیں اور چیلنجز بہت زیادہ ہیں ، ہمارے پاس وقت بہت کم ہے ہمیں انتظا نہیں کرنا چاہئے اسرائیل کی سلامتی کےلئے ہمیں سخت فیصلے لینے ہوں گے۔

Tags: اسرائیلیایتمار   بن گویرصیہونیفلسطینینیتن یاھويديعوت أحرونوت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.