• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلیوں کے قتل عام کو ہر صورت روکا جائے گا، نیتن یاہو

نیتن یاھو نے اسرائیل کے شمالی شہر النَّاصِرَة کے مضافاتی علاقے یافا النصیریہ میں پیش آنے والے قتل کے واقع پر افسوس کا اظہار کیا ہے

جمعہ 09-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلیوں کے قتل عام کو ہر صورت روکا جائے گا، نیتن یاہو
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ’’ میں النَّاصِرَة کے قریب ہونے والے قتل کے ہولناک واقعے پر صدمے میں ہوں۔ ہم قتل کے اس سلسلے کو روکنے کے لیے پرعزم ہیں‘‘۔

غیر قانونی صیہونی  ریاست اسرائیل کے انتہا پسند صیہونی وزیراعظم نیتن یاھو نے اسرائیل کے شمالی شہر النَّاصِرَة کے مضافاتی علاقے یافا النصیریہ میں پیش آنے والے قتل کے واقع پر  اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم  اسرائیلیوں کے قتل کے اس سلسلے کو روکنے کے لیے پرعزم ہیں  اور اس کو ہر صورت روکا جائے گا۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز اسرائیل کے شمالی شہر النَّاصِرَة کے مضافاتی علاقے یافا النصیریہ میں ایک کار واش اسٹیشن پر فائرنگ کے واقع میں پانچ افراد ہلاک ہوئے ، ہلاک ہونے والوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچوں افراد اسرائیلی ہیں جو آپس کے جھگڑے میں فائرنگ کے باعث ہلاک ہوئے۔

Tags: اسرائیلیالناصرتصیہونیفلسطینینیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.