• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے مظالم جاری، ایک اور فلسطینی اپنا گھر خود مسمار کرنے پر مجبور

ابراہیم ابو طائر جو گذشتہ 15 سالوں سے اس گھر میں اپنے خاندان کے ساتھ رہائش پزیر تھا کو اپنا مکان مسمار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

ہفتہ 03-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے مظالم جاری، ایک اور فلسطینی اپنا گھر خود مسمار کرنے پر مجبور
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کی جانب سے اس مکان میں پندرہ سال سے رہائش رکھنے والے فلسطینی کے گھر کو غیر قانونی قرار دے کر  ایک ہفتے کے دوان گھر کو مسمار کرنے کا حکم دیا گیا ہے  بصورت  دیگر بھاری جرمانہ اور قید کی دھمکی دی گئی ہے۔

نام  نہاد غاصب انتظامیہ نے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب میں ام طوبا قصبے میں فلسطینی شہری ابراہیم ابو طائر جو گذشتہ 15 سالوں سے اس گھر میں اپنے خاندان کے ساتھ رہائش پزیر تھا کو اپنا مکان مسمار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ غاصب صیہونی حکام فلسطینیوں کو دربدرکرنے کےلئے اسرائیلی ریاستی جبر اور طاقت کا بھر پہور مظاہرہ کرتے ہیں صیہونی جرائم میں ایک سنگین جرم فلسطینیوں سے ان کے ہاتھوں ان کے بنائے گئے گھروں کو مسمار کرنے پر مجبور کرنا ہے۔

القدس کے باشندوں کو اپنے گھروں کو خود مسمار کرنے پر اکثرمجبور کیا جاتا ہے۔ جن مکانوں کے مالکان خود نہیں گراتے انہیں لاکھوں شیکل کی شکل میں  جرمانہ کیا جاتا ہے۔ دوسری جانب صیہونی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے دو نوجوانوں کو زدوکوب کرنے کے بعد گرفتار کرلیا۔

Tags: ابراہیم ابو طائراسرائیلیصیہونیفلسطینیمسمارمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.