• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسافر یطہ: صیہونی عدالت کا فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کا حکم، علاقہ آبادکاروں کے حوالے کردیا

صیہونی حکام نے الخلیل شہر کے علاقے ماؤنٹ ہیبرون کے جنوب میں واقع مسافر یطہ کے علاقے میں چھ صیہونی بستیوں کے قیام کی اجازت دے دی

جمعہ 02-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسافر یطہ: صیہونی عدالت کا فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کا حکم، علاقہ آبادکاروں کے حوالے کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی سپریم کورٹ کی جانب سے مقامی فلسطینی باشندوں کو ان کے آبائی علاقے سے بے دخل کرنے کی منظوری کے بعد اس علاقے کو صیہونی آبادکاروں کے حوالے کردیا گیا ہے جہاں اسرائیلوں کے لئے چراہ گاہیں اور فوجی تربیتی شوٹنگ ایریا بنانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف اخبار ہارتیز کے مطابق  سپریم کورٹ کی جانب سے مقامی فلسطینی باشندوں کو ان سے بے دخل کرنے کی منظوری کے بعد غاصب صیہونی حکام نے الخلیل شہر کے علاقے ماؤنٹ ہیبرون کے جنوب میں واقع مسافر یطہ کے علاقے میں چھ صیہونی بستیوں کے قیام کی اجازت دے دی۔

اخبار نے مسافر یطہ کے رہائشی غیر قانونی صیہونی آباد کار کے حوالے سے بتایا کہ آباد کاروں اور قابض فوج کے افسران نے انہیں بتایا کہ مویشیوں کے ریوڑ کے اسرائیلی مالکان کو اس علاقے میں مویشی چرانے کی اجازت دی گئی ہے جبکہ دوسری جانب غاصب فوج کے "علاقوں میں سرکاری سرگرمیوں کے کوآرڈینیٹر” یونٹ نے آباد کاروں کو اس علاقے میں مویشی چرانے کی اجازت دینے پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔

Tags: اسرائیلیبے دخلصیہونیفلسطینیمسافر یطہمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.