• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شرپسند صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کی زمین کو ضبط کرکے علیحدہ کردیا

غاصب حکام فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضے کو آسان بنانے اور شہریوں کو ان کے استعمال سے روکنے کے لیے بہت سے حیلوں اور ناموں کا استعمال کرتے ہیں

جمعہ 02-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کی زمین کو ضبط کرکے علیحدہ کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی آبادکار اسرائیلی حکومتی سرپرستی میں فلسطینیوں کو ان کے گھروں اور آبائی زمینوں سے بے دخل کرنے کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے جرائم پر نظر رکھنے والی تنظیم کے رکن  اور انسانی حقوق کے کارکن عارف دراغمہ نے بتایا کہ  کل جمعرات کو غیر قانونی صیہونی آباد کاروں نے شمالی وادی اردن "ام العبر” کے علاقے کے شمال میں فلسطینیوں کی زمین کو ضبط کرنے کے عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے اس کو باڑ لگا کر علیحدہ کردیا ہے۔

دراغمہ نے وضاحت کی کہ جن زمینوں پر آباد کار باڑ لگانے کا کام کر رہے ہیں وہ ماضی میں اسرائیلی قابض حکام نیچرل ریزرو کی آڑ میں بند کرچکے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ قابض حکام وادی اردن میں مزید زمینوں پر قبضے کو آسان بنانے اور شہریوں کو ان کے استعمال سے روکنے کے لیے بہت سے حیلوں اور ناموں کا استعمال کرتے ہیں، ان ناموں میں "قدرتی ذخائر” بھی اہل بہانہ ہے۔

Tags: آبادکارام العبرشرپسند صیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.