• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے باغوں اور کھیتوں کو آگ لگادی

صیہونی آباد کارغیر قانونی صیہونی بستی "عیش قدیش" کے سیکیورٹی گارڈز کے حفاظتی حصارمیں حملہ آور ہوئے۔

جمعہ 02-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے باغوں اور کھیتوں کو آگ لگادی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کی سرپرستی میں حملہ آور مسلح صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے گھروں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے جنوب مشرق میں  واقع قصبہ قصرہ پر درجنوں مسلح صیہونی آبادکاروں نے حملہ کیا اور فلسطینیوں کی زرعی زمینوں کو آگ لگا دی۔

مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ صیہونی آباد کارغیر قانونی صیہونی بستی "عیش قدیش” کے سیکیورٹی گارڈز کی حفاظتی حصارمیں حملہ آور ہوئے تھے ۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صیہونی آبادکاروں نے کھیتوں اور باغوں کو آگ لگادی جس کے باعث کم سے کم 50 زیتون کے درخت جل گئے جبکہ تیارفصلیں بھی تباہ ہوگئیں، آبادکاروں نے فلسطینیوں کے گھروں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا۔

Tags: اسرائیلیصیہونیصیہونی آبادکارفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.