• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

چار ماہ بعد شہید فلسطینی نوجوان کا جسد خاکی اہل خانہ کے حوالے

جن لوگوں کو قبرستان میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی ان کے شناختی کارڈ اور موبائل ڈیوائسز ضط کر لیں۔ب

بدھ 31-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
چار ماہ بعد شہید فلسطینی نوجوان کا جسد خاکی اہل خانہ کے حوالے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے نوجوان کے جنازے میں صرف اہلخانہ کو شرکت کی اجازت دی جبکہ دوست اور محلے داروں کو جنازے میں شرکت سے روک دیا گیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں  27 جنوری کو شہید ہونےو الے  16 سالہ فلسطینی نوجوان وديع عزيز أبو رموز  کے جسد خاکی کو چار ماہ تک اپنی  تحویل میں رکھنے کے بعد گذشتہ روز اہلخانہ کے حوالے کردیا گیا۔

شہید کے اہلخانہ کو  صیہونی فوج کی جانب سے سختی سے پابند کیا گیا تھا کہ کہ وديع عزيز أبو رموز کے جنازے میں صرف گھر کے افراد کے علاوہ کوئی اور شرکت نہیں کرسکتا ہے ، شہید کے جسد خاکہ کو گذشتہ رات مقبوضہ بیت المقدس کے باب الاسباط کے یوسفیہ قبرستان میں اسرائیلی فوج کی سخت  سیکیورٹی میں سپر د خاک کر دیا گیا۔

غاصب فورسز نے ابو روموز کے خاندان کے متعدد افراد کو جنازے میں شرکت سے روکا اور جن لوگوں کو قبرستان میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی ان کے شناختی کارڈ اور موبائل ڈیوائسز ضط کر لیں۔ب

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغیر قانونیفلسطینیمقبوضہوديع عزيز أبو رموز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.