• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ، زخمی حالت میں اغوا کرلیا

غاصب فورسز نے دعویٰ کیا کہ اس پر دھماکہ خیز مواد نصب کرنے کی کوشش کرنے کا شبہ تھا جس کی وجہ سے اسے گولیاں ماری گئی

منگل 30-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ، زخمی حالت میں اغوا کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) زخمی فلسطینی نوجوانوں کی تاحال شناخت ظاہر نہیں کی گئی، غاصب فوج کا کہنا ہے کہ دونوں نوجوان اسرائیلی فوج کے خلاف قاتلانہ حملے کی کوشش کررہے تھے۔

مقامی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز رام اللہ میں المغیر کے مقام پر فائرنگ کرکےکم سے کم دو فلسسطینیوں کو زخمی کردیا اور دزخمی فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کرکے اپنے ہمراہ لے گئے،(دونوں نوجوانوں کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی)۔

عبرانی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ اسرائیلی فورسز نے المغیر گاؤں کے قریب ایک نوجوان کو کندھے اور ران میں گولی مار کر زخمی کیا گیا جبکہ دوسرے کو بھی ٹانگ میں گولیاں ماری گئیں۔ غاصب فورسز نے دعویٰ کیا کہ اس پر دھماکہ خیز مواد نصب کرنے کی کوشش کرنے کا شبہ تھا جس کی وجہ سے اسے گولیاں ماری گئی۔ اسے شدید زخمی ہونے کے باوجود اپنے ہمراہ نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

Tags: اسرائیلیزخمیصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.