• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فورسز کے ہاتھوں چار فلسطینی نوجوان اغوا، جھڑپوں میں متعدد زخمی

چاروں نوجوانوں کو صیہونی فورسز نے تلاشی کے نام پر روکا اورغیر انسانی سلوک پر احتجاج کرنے پر اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

ہفتہ 27-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فورسز کے ہاتھوں چار فلسطینی نوجوان اغوا، جھڑپوں میں متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) آج صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں صیہونی فوج نے چار فلسطینیوں کو اغوا کیا جبکہ ایک کارروائی کے دوران متعدد کو زخمی کر دیا۔

فلسطینی مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے آج صبح چار فلسطینی نوجوانوں کو اس وقت اغوا کیا جب وہ اریحا شہر جاتے ہوئے ایک فوجی چوکی کو عبور کر رہے تھے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ چاروں نوجوانوں کو صیہونی فورسز نے تلاشی کے نام پر روکا اورغیر انسانی سلوک پر احتجاج کرنے پر اپنے ہمراہ اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

دوسری جانب غاصب فورسز نے جنین کے مشرق میں واقع فقوعہ  قصبے پر حملہ کیا اور فلسطینیوں کے گھروں پر آنسو گیس کے گولے داغے۔درجنوں فلسطینیوں کو آنسو گیس کی شیلنگ کا سامنا کرنا پڑا جس کے نتیجے میں علاقے میں تصادم شروع ہو گیا اور متعدد فلسطینی زہریلی گیس کے باعث بے ہوش ہوگئے۔

Tags: اسرائیلیجنینصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.