• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل فوری طورپر فلسطینی علاقوں اور وسائل سے اپنا قبضہ ختم کرے، چین

اسرائیلی حکومت نے یکطرفہ اقدامات جیسے کہ لوگوں کی نقل مکانی، نئی بستیوں کی تعمیر، اور سابقہ بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

جمعرات 25-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل فوری طورپر فلسطینی علاقوں اور وسائل سے اپنا قبضہ ختم کرے، چین
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطینی اراضی پر صیہونی بستیوں کی غیر قانونی تعمیرات  کو فوری طور پر بند کیا جانا چاہیے، فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی سرگرمیاں بین الاقوامی قانون اور سلامتی کونسل کی قراردادوں  کی خلاف ورزی ہے۔

اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے  فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے غیر قانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے تعمیرات کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کرتےہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فوری طورپر فلسطینیوں کی زمینوں اور وسائل پر قبضہ بند  کرے۔

سلامتی کونسل سے اپنے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطینی زمین یا وسائل پر قبضے سے گریز کرے ، سفیر نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیلی سرگرمی جس کے نتیجے میں بستیوں کی تعمیر ہوتی ہے بین الاقوامی قانون اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ، سال کے آغاز سے، اسرائیلی حکومت نے یکطرفہ اقدامات جیسے کہ لوگوں کی نقل مکانی، نئی بستیوں کی تعمیر، اور سابقہ بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ یروشلم میں مقدس مذہبی مقامات کی تاریخی حیثیت کا احترام اور اسے برقرار رکھا جانا چاہیے۔

Tags: اسرائیلیچینصیہونیغیر قانونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.