• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 13 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت کاروں کی فائرنگ، صیہونی فوج کا افسر شدید زخمی

بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں  صیہونی فوج نے تلاشی کی کارروائی شروع کی اس دوران تین فلسطینیوں کو فائرنگ کرکے شہید اور چھ کو زخمی کیا

منگل 23-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزاحمت کاروں کی فائرنگ، صیہونی فوج کا افسر شدید زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صیہونی فوج کے بلاطہ پنا ہ گزین کیمپ پر دھاوا بولتے ہوئے تین نوجوان شہید کردیے جس کے بعد صیہونی دشمن اور  فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے میڈیا ذرائع کے مطابق  گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے نابلس کے بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں  صیہونی فوج نے تلاشی کی کارروائی شروع کی اس دوران تین فلسطینیوں کو فائرنگ کرکے شہید اور چھ کو زخمی کیا، جس کے ردعمل میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے صیہونی دشمن پر حملے کئے۔

فائرنگ کے واقع میں صیہونی فوج کا ایک ایک  فوجی افسر فلسطینی مزاحمت کاروں کی گولی لگنے سےشدید زخمی ہوا جس کو فوری طبی امداد کےلئے اسپتال منتقل کیا گیا ۔

Tags: اسرائیلیبلاطہ پناہ گزینشہیدصیہونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.