• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ضلع بارہمولہ : بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، کشمیری خاتون شہید

قابض فوجیوں نے کشمیری خاتون کو ضلع کے علاقے کمل کوٹ میں تلاشی اور محاصرے کی ایک پر تشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔

اتوار 21-05-2023
in خاص خبریں
0
ضلع بارہمولہ : بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، کشمیری خاتون شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض بھارتی فوج نے نام نہاد محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیری خاتون کو شہید کیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع بارہمولہ میں ایک کشمیری خاتون کو شہید کردیا ۔

قابض فوجیوں نے کشمیری خاتون کو ضلع کے علاقے کمل کوٹ میں تلاشی اور محاصرے کی ایک پر تشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔

Tags: بارہمولہسری نگرشہیدکشمیرمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.