• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

قبلہ اول مسجد اقصیٰ پر صیہونی ریاست کا حملہ، پاکستان کی شدید مذمت

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مسجد اقصیٰ پر صیہونی غاصب حکام اور اراکین پارلیمنٹ کے حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔

اتوار 21-05-2023
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوجی حصارمیں آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسرائیلی قابض انتظامیہ کے ایک عہدیدار اور اسرائیلی قابض افواج کے زیر تحفظ کنیسٹ کے ارکان نے اسلام کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک کے تقدس کی خلاف ورزی کرکے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کی توہین کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ’ہم اس بات کا اعادہ کرتے ہیں کہ اس طرح کی کارروائیاں آزادی اظہار رائے اور مذہب یا فلسطینی عوام کے عقیدے کے حق سے مطابقت نہیں رکھتیں اور تمام انسانی اور انسانی حقوق کے قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی کرتی ہیں‘۔

انہوں نے کہا پاکستان عالمی برادری سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کے لیے فوری اقدام کرے جو اس سال کے آغاز سے واضح طور پر عروج پر ہیں۔

Tags: اسرائیلیپاکستانیصیہونیفلسطینیقبلہ اوّلکنیسٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.