• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی فوج کی  فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ، کشتیاں ضبط

صیہونی فوج نے 2022 میں فلسطینی ماہی گیروں کے خلاف 291 حملے کیے، جن میں 3 بچوں سمیت 16 فلسطینی زخمی ہوئے، 7 بچوں سمیت 45 دیگر کو اغوا کیا

بدھ 17-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی فوج کی  فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ، کشتیاں ضبط
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ  شہر پر صیہونی ریاست کی غیر قانونی  ناکہ بندی کے تحت، فلسطینی ماہی گیروں کو غزہ  کے سمندر میں تعینات اسرائیلی جنگی جہازوں کے ذریعے روزانہ حملوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق، غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے آج صبح مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے شمال میں واقع بیت لاہیہ  کے ساحل پر فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ کیا ، فائرنگ اور زہریلی آنسو گیس کے  شیل برسائے جس کے باعث وہ اپنی کشتیوں اور دیگر سامان کو چھوڑ کر محفوظ مقام کی جانب چلے گئے ۔غاصب فورسز نے بغیر کسی وجہ کے فلسطینیوں کی کشتیاں ضبط کرلیں ۔

المیزان سینٹر فار ہیومن رائٹس کی رپورٹ کے مطابق، 2022 میں، اسرائیلی قابض بحریہ نے فلسطینی ماہی گیروں کے خلاف 291 حملے کیے، جن میں 3 بچوں سمیت 16 فلسطینی زخمی ہوئے، 7 بچوں سمیت 45 دیگر کو اغوا کیا، اور ماہی گیری کی 14 کشتیوں کو قبضے میں لے لیا۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ اسرائیلی قبضے نے 2007 سے محصور غزہ میں ماہی گیری کے ضروری سامان اور سپلائی کے داخلے پر پابندی عائد کر رکھی ہے ۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینیماہی گیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.