• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فورسز کی ہیرون یونیورسٹی کے اطراف میں آنسو گیس کی بدترین شیلنگ

صیہونی فورسز نے یونیورسٹی کے اطراف میں فلسطینیوں کے گھروں پر تو شیلنگ کی ساتھ ساتھ یونیورسٹی کے اندر بھی شیل پھینکے۔

منگل 16-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فورسز کی ہیرون یونیورسٹی کے اطراف میں آنسو گیس کی بدترین شیلنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  شیلنگ اس وقت کی گئی جب یونیورسٹی میں طلبا ء موجود تھے ، متعدد طلبا ء زہریلی گیس سے بے ہوش درجنوں کو سانس میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق  گذشتہ روز غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل میں ہیبرون یونیورسٹی  کے اطراد میں فلسطینیوں کے گھروں پر زہریلی آنسو گیس کی شیلنگ کی  جس سے طلباء سمیت متعدد فلسطینی شہریوں کا دم گھٹ گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ ہیبرون یونیورسٹی کے مرکزی دروازوں پر اسرائیلی فوج تعینات تھی اور فلسطینیوں کی جانب صوتی بم اور زہریلی گیس پھینکی۔ نتیجتاً کئی فلسطینیوں، بشمول طلباء، کا زہریلی گیس کی وجہ سے دم گھٹ گیا درجنوں کو سانس میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا۔

عینی شاہدین نے  بتایا کہ صیہونی فورسز نے یونیورسٹی کے اطراف میں فلسطینیوں کے گھروں پر تو شیلنگ کی ساتھ ساتھ یونیورسٹی کے اندر بھی شیل پھینکے۔

Tags: اسرائیلیآنسو گیسزہریلی گیسصیہونیفلسطینییونیورسٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.